اہم خبریں

بابر اعظم اور محمد رضوان نے پھر سے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، بھارت، آسٹریلیہ، برطانیہ سب پیچھے چھوڑ دئے، بڑا ریکارڈ، آئی سی سی کی رپورٹ جاری

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے تاذہ ترین مینز ٹی ٹوئنٹی بلے بازی کی رینکنگ جاری کی ہے، جس سے پاکستان کا جھنڈا پھر سے فخر سے بلند ہوگیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، بابر اعظم 2 پوائنٹ حاصل کر کے برطانیہ کے ڈیوڈ مالان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر 1 پر آگئے ہے جبکہ ڈیوڈ ملان دوسرے نمبر ہے لیکن بابر اعظم اور ڈیوڈ کی ریٹنگ 805 ہی ہے۔

 

 

Advertisement

تیسرے نمبر پر محمد رضوان ہے، جن کی ریٹنگ 798 ہے۔ جس کے بعد ساؤتھ افریکہ کے ایڈن مارکرام ہے، جن کی ریٹنگ 796 ہے۔ اور اس کے بعد پانچویں نمبر پر بھارتی بلے باز راہول آتے ہے، جن کی ریٹنگ 729 ہے۔

 

 

Advertisement

چھٹے نمبر آسٹریلیا کہ فنچ آتے ہے، جن کی ریٹنگ 709 ہے، ان کے بعد پھر آسٹریلیا کے ڈیون کانوے آتے ہیں، جن کی ریٹنگ 703 ہے۔ آٹھویں نمبر پر برطانیہ کے جوس بٹلر ہے، جن کی ریٹنگ 674 ہے۔

 

 

Advertisement

نویں نمبر پر ساؤتھ افریکہ کے ریسی وان ڈر ڈوزن ہے، جن کی ریٹنگ 669 ہے، اور اسی طرح پھر دسویں نمبر مارٹن گپٹل ہے، جن کی ریٹنگ 658 ہے۔

 

 

Advertisement

اس طرح پاکستان پہلے پانچ پوزیشن میں 2 پوزیشن لینے میں کامیاب ہوگیا جبکہ بھارت نے ایک ہی پوزیشن حاصل کی اور وہ بھی پانچوں نمبر ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago