لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پوری دُنیا سمیت پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کافی بحث چل رہی ہے، جس میں کچھ لوگ اس کے حامی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ہی کچھ لوگ اس کے مخلاف بھی ہے۔
اسی تناظر میں، مشہور سوشل میڈیا ایپ پر پاکستان میں یوتھ کی طرف سے ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، جس میں “وقار ذکاء” کے نام سے کرپٹو کرنسی کے حق میں میسجز کئے جا رہے ہیں۔
لوگوں نے متعدد پیغامات جاری کئے، جس میں لکھا کہ وقار ذکاء وہ واحد شخص ہے جس نے لاہور ہائیکورٹ میں بغیر وکلاء کے کرپٹو کرنسی کے حق میں دلائل دیئے کیونکہ وکلاء کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کرپٹو کرنسی کیا ہے، جبکہ اسٹیٹ بنک کے وکلاء کے سامنے وقار زکاء نے اپنے دلائل خود پیش کئے۔
کچھ لوگوں نے لکھا کہ انہوں نے وقار ذکاء کا کرپٹو کرنسی کے متعلق فیس بک گروپ جوائن کر کے چند گھنٹوں میں ہی اچھا خاصہ منافع کما لیا ہے۔
کچھ کا کہنا تھا کہ وقار ذکاء پاکستانی نوجوان کے لئے اچھا کام کر رہا ہے جبکہ حکومت اس کے راستے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
دوسری طرف، حکومت کی طرف سے واضح ہدایات اور اطلاعات جاری کی گئی کہ حکومت کسی بھی صورت میں کرپٹو کرنسی کی اجازت پاکستان میں نہیں دے سکتی کیونکہ اس کو کنٹرول کرنے والی کوئی بنیادی اتھارٹی نہیں ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More