معین اختر کو گوگل کا انوکھا خراج تحسین، پوری دُنیا میں پاکستان کے چرچے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 24 دسمبر کو جب لوگوں نے انٹرنیٹ میں سرچ کرنے کے لئے گوگل کو کھولا تو آگے دیکھ کر ان کی دل خوش ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 24 دسمبر کو پاکستان کے مشہور کامیڈین معین اختر کا جنم دن منایا جا رہا ہے۔ جس پر بین الاقوامی سرچ انجن گوگل نے ان کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
گوگل کی طرف سے ان کے ہوم پیج پر معین اختر کی تصویر لگا دی گئی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے، جبکہ ان کی وفات بھی 22 اپریل 2011 کو کراچی میں ہی ہوئی۔
معین اختر نے اپنے کو سٹار سہیل انور اور بشری انصاری کے ساتھ کامیابی کی کافی منزلیں طہ کی۔ جبکہ ان کے مشہور ٹی وی سیریل میں روزی، شو ٹائم اور شو شاہ وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے ٹاک شوز جیسا کہ یس سر، نو سر، لوز ٹاک میں بھی کام کیا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More