ماسکو (اعتماد نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرس میں رسول اللہؐ کے حق میں بیان دے کر مسلمانوں کے دل جیت لیئے۔
تفصیلات کے مطابق، پوٹن نے اپنی سالانہ کانفرنس میں حضورؐ کے بارے میں بیان دیا کہ بولنے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے رسولؐ کی شان میں گستاخی کرنا انتہائی غلط بات ہے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق، انہوں نے یہ بیان اپنی سالانہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ یہ آزادی رائے نہیں بلکہ لوگوں کے مذہبی اور مقدس جذبات کی خلاف ورزی ہے۔
اسی تناظر میں، جے یو آئی – ایف کے سربراہ مولانا فضل رحمان کا بیان بھی سامنے آئے، جس میں انہوں نے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا یہ بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اظہارِ رائےکی آزادی یا فن کا اظہار نہیں ھے۔
ان کامزید کہنا تھا کہ پوٹن کا یہ بیان عالم اسلام کے اس موقف کی تائید ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت و تقدس آفاقی ھے، جس پر ھم انکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More