لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) 25 دسمبر کو مسیحی برادری کے ہونے والے فنکشن کے متعلق ڈیلیزیا بیکری کی طرف سے بڑا قدم سامنے آیا۔
سوشل میڈیا نیوز کے مطابق، کراچی کی مشہور بیکنگ برانڈ آنٹی منور اور ڈیلیزیا نے کرسمس کے موقع پر اپنے بنے ہوئے کیک پر “میری کرسمس” لکھنے سے انکار کر دیا ہے۔
یہ خبر فی الوقت سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں متعلقہ برانڈز کے طرف سے کوئی ذاتی سطح پر بیان سامنے نہیں آیا۔
لوگوں نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں اور عیسائی برادری دونوں کے حق میں دلائل اور بیان دیئے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسا کینڈا اور امریکہ میں ہو کہ وہ لوگ کیک پر عید مبارک لکھنے سے منع کر دے، تو مسلمانوں کو کیسا لگے گا؟
دوسری طرف، صنم سعید نے اس خبر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے جھنڈے می سفید رنگ بھی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہم نے اقلیتوں سے یکجتی کا اظہار کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سچ میں ان دونوں بیکریوں نے ایسا کیا ہے تو انہیں شرم آنی چاہئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More