عمران خان کے مؤقف کی روس کے صدر پوٹن نے بھی حمایت کر دی، عمران خان کا شکریہ

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کر دیا ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیئے رائے کی مد خیں کرنا نا انصافی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی آزادی نہیں بلکہ مذہبی اور مقدس جذبات کی بے حرمتی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

وزیر اعظم عمران خان نے صدر پوٹن کے اس بیان کا خیر مقدم کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی ۔

 

Advertisement

 

 

عمران خان نے کہا کہ وہ صدر پوٹن کے پیغام کو خوش آمدید کہتے ہیں جو در اصل انہی کے موقف کی تائید کرتا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنا آزادی رائے نہیں بلکہ مذہب کی بے حرمتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلخصوص مسلمان حکمرانوں کو غیر مسلموں تک یہ پیغام پہچانا چاہئے تاکہ مسلمانوں کے خلاف سازش  پر قابو پایا جا سکے ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago