اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد، عمران خان نے پارٹی کا نیا چئیرمین مقرر کر دیا، واضح تبدیلیاں متوقع۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختنخواہ میں پہلے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکومت کو واضح طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، چوہدری فواد نے اعلانیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق حالیہ پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم کی تحلیل کے بعد اب پھر پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نئے سیکرٹری جنرل اسد عمر ہونگے۔

 

 

Advertisement

جبکہ صوبوں کے لحاظ سے پرویز خٹک خیبر پختونخواہ، علی زیدی صوبہ سندھ، قاسم سوری صوبہ بلوچستان، شفقت محمود پنجاب اور خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے صدور ہونگے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پشاور میں بلدیاتی انتخابات میں مولانا فضل رحمان کی جماعت جے یو آئی – ایف نے واضح برتری حاصل کی، جس پر مسلم نواز لیگ کے عہدیداران نے انہیں مبارک باد بھی دی۔

 

 

Advertisement

عمران خان کی طرف سے شکست قبول کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کے غلط انتخابات کی وجہ سے انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا جبکہ انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ اس سارے معاملات کو خود دیکھینگے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago