لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) عربی پڑھانے والے اساتذہ کے لئے خوشخبری، صوبہ پنجاب میں عربی پڑھانے والے ساٹھ ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ۔
جاوید نیوز ڈیسک کے مطابق، محکمہ سکول ایجوکیشن کے سیکرٹری غلام فرید کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 60 ہزار عربی پڑھانے والے اساتذہ کع بھرتی کیا جائے گا
لاہور ہائیکورٹ میں دائر ایک اپیل کی سماعتکے دوران، انہوں نے یہ بات جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ، جو کہ اپیل کی سماعت کر رہا تھا، انہیں بتائی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More