لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) عربی پڑھانے والے اساتذہ کے لئے خوشخبری، صوبہ پنجاب میں عربی پڑھانے والے ساٹھ ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ۔
جاوید نیوز ڈیسک کے مطابق، محکمہ سکول ایجوکیشن کے سیکرٹری غلام فرید کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 60 ہزار عربی پڑھانے والے اساتذہ کع بھرتی کیا جائے گا
لاہور ہائیکورٹ میں دائر ایک اپیل کی سماعتکے دوران، انہوں نے یہ بات جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ، جو کہ اپیل کی سماعت کر رہا تھا، انہیں بتائی۔
اسامہ میر نے چئیرمین پی سی بی کو آخر میسج کیوں کیا؟ میسج کرنا انہیں… Read More
Is GP Fund Interest Considered Usury in Islam? - Mufti Tariq Masood's فتوى (Fatwa) کیا… Read More
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں کون… Read More
کیا رزق عورت کے نصیب سے ملتا ہے اور اولادمرد کے نصیب سے … Read More
اگلے میچ سے پہلے، پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بری تبدیلی، کیا یہ تبدیلی بھی کام… Read More
پاکستان اور انگلینڈ کے آج میچ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، شائقین مایوس ہوگئے،… Read More