لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کامیاب کپتان بابر اعظم نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، بابراعظم نے انڈر 19 ٹیم کو بھارت کے خلاف زبردست کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ “شاباش لڑکوں! اسی طرح کارکردگی دکھاتے رہو، انڈر 19 ٹیم کی مزید کامیابی کیلئے ہم دعاگوہیں”۔
آپ کو بتاتے چلے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائیڈ کر لیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More