لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان میں کسی بھی قسم کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، اگر کمی ہے تو صرف مخلص لوگوں کی اور محض خلوص کی کیونکہ اگر پاکستانی اپنے پاکستانی بھائیوں کی خلوص مدد کریں اور انہیں سپورٹ کریں تو پاکستان پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا سکتا ہے۔
ٹیلنٹ کی اہک شاندار مثال ہمیں صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون ثمر خان کی صورت میں ملتی ہے، جو تمام قسم کی رکاوٹیں ختم کرتی ہوئی اپنا آپ منواتی ہے۔ ثمر نے نا لوگوں کی پرواہ کی اور نا ہی معاشرے کی جھوٹی باتوں کی۔
ضلع خیبر پختونخواہ سے ثمر خان جو کہ پچھلے تین سالوں سے ایڈونچر سپورٹ کر رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ساتھ اس کو سپورٹ بھی کرتی ہیں۔
ثمر خان کہتی ہیں کہ اگرچہ پاکستان میں انفراسٹرکچر نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سہارا دینے والا ہے اور نہ ہی کوئی باہر سے مدد کرنے آنے والا ہے، ہمارے پاکستان کے نوجوان ہی ہیں جو کہ پاکستان میں 60 فیصد سے زائد ہیں۔
تو یہ ہماری زمہ داری بنتی ہے کہ اگلے آنے والے لوگوں کے لئے پلیٹ فارم بنائیں اور ان کے لئے راہیں ہموار کریں۔
ثمر خان کہتی ہیں کہ مجھے تب احساس ہوا کہ پاکستان کے پاس کتنےبڑے بڑے قدرتی اثاثے ہیں اور ہم جغرافیاتی طور پر کتنا زیادہ بابرکت ہیں جب میں نے اسلام آباد سے سب سے اونچے بارڈر خنجراب جس کی اونچائی تقریباً 4693 میٹر ہے، تک کا اپنا پہلا سفر طے کیا تھا۔
اس کے بعد ثمر خان 67 کلو میٹر گلیشئر پر گئی، جو دنیا کا تیسرا بڑا نون پولر گلیشئر ہے جو پاکستان میں واقع ہے، اور یہ سکردو کے پار پھیلا ہوا ہے۔
کہتی ہیں کہ ایک پورا آدمیوں کا گروہ ہے جس میں میں واحد لڑکی ہوں اور میں پہلی دفعہ پہاڑوں میں جا رہی ہوں، اور میں وہاں اپنی ماؤنٹین بائک پر جاتی ہوں۔ مجھ پر کئی لوگ ہنسے بھی اور کئی لوگوں نے مذاق بھی اُڑایا کہ جن جگہوں پر آپ جا رہی ہیں وہاں پر تو لوگ چل بھی نہیں سکتے صحیح طرح جہاں آپ سائیکل چلا نا چاہتی ہیں۔
اور ایسا کبھی پہلے پاکستان میں ہوا بھی نہیں تھا۔ تو جب میں سفر طے کر کے واپس آئی تو میں پاکستان کی پہلی خاتون بن گئی جس نے گلیشئر پر سائیکلنگ کی ہو۔ اس کارکردگی کی وجہ سے مجھے پاکستان اور پاکستان کے باہر سے بھی بہت عزت ملی۔
اس عزم اور لگن نے اسے پاکستان سمیت پوری دنیا میں واضح مقام دیا ہے اور اس طرح وہ اپنی ذات کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں پاکستان کا نام بھی روشن کرنے میں کامیاب ہوئی ہ
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More