اہم خبریں

مشرف کے دُور میں آٹا 17 روپے کلو، چینی 25 روپے کلو، جبکہ زرداری کے دور میں چینی 34 روپے کلو اور نواز شریف کے دُور میں چینی 62 روپے اور آٹا 42 روپے کلو تھا، چلو مشرف کو واپس بلاتے ہے، سوشل میڈیا کمپئن۔۔

مشرف کے دُور میں آٹا 17 روپے کلو، چینی 25 روپے کلو، جبکہ زرداری کے دور میں چینی 34 روپے کلو اور نواز شریف کے دُور میں چینی 62 روپے اور آٹا 42 روپے کلو تھا، چلو مشرف کو واپس بلاتے ہے، سوشل میڈیا کمپئن۔۔

 

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے قائد شہباز شریف کی طرف سے پیغام جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف کے دورمیں پاکستان گندم، چینی اوردیگر زرعی اجناس برآمد کرنے والا ملک تھا جبکہ موجودہ حکومت نے پاکستان کو بہت زیادہ نقصان پہنچا دیا ہے۔

Advertisement

 

 

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون نے اس پر کمنٹ کیا، جس میں انہوں نے درج ذیل تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ آئے مشرف کو واپس لاتے ہیں کیونکہ مشرف کے دُور میں مہنگائی سب سے کم تھی اور اشیاء کی قیمتیں بھی سب سے کم ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago