اہم خبریں

شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ آئی سی سی کی نا انصافی، بین الاقوامی سطح پر  شاہین آفریدی کو نظر انداز کر دیا گیا۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) شاہین آفریدی جیسے باؤلر کو آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیر آف دی ائیر کے لئے نظر انداز کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، آئی سی سی پلئیر اف دی ائیر کے لئے چار ناموں کو نامزد کیا گیا، جس میں جوئے روٹ، راویچندرن اشون، کیلے جیمسن اور ڈیموتھ کارونارتنے شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

جبکہ شاہین شاہ آفریدی کا نام نظر انداز کر دیا گیا، جنہوں نے 46 وکٹیں لی ہوئی ہیں اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

9 hours ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

23 hours ago

اگر آپ بھی آئی بروز بنواتے ہیں تو جانئے کہ کیسے یہ خطرناک بیماری آپ کو بھی ہو سکتی ہے۔

**خطرہ: آئی بروز بنانے والی دو خواتین کیلئے سسٹماتک کاسمیٹک پروسیجرز کے نقصانات**   آئی… Read More

2 days ago

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ عمر بھر پچھتاناپڑےگا* ۔

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ… Read More

3 days ago