اہم خبریں

خیبر پختونخواہ میں باپردہ خواتین کا احتجاج، تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کو تیار، نئے طوفان کے آثآر۔۔

پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں عوام بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ کر سڑکوں پر آگئی۔ لیکن احتجاج کی منفرد بات یہ ہے کہ باپردہ خواتین بھی احتجاج میں شامل تھی۔

 

 

Advertisement

تنقید نگار کے مطابق، جب اس طرح باپردہ خواتین بھی مسائل کے حل لئے سڑکوں پر آجائیں تو اس کا مطلب ہے کہ حکمرانوں کو مسائل کی شدت کا احساس ہونا چاہئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سردی میں نا تو گیس آتی ہے اور نا ہی بجلی۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس صور تحال پر، پاکستان کے مشہور اینکر پرسن و صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ یہ تو طوفان کے آثآر ہیں۔ ان کے نزدیک یہ نشاندہی ہے کہ کوئی نیا طوفان حکومت کے خلاف آنے والا ہے۔

 

 

Advertisement

احتجاج میں مظاہرین نے جو پلے کارڈ اُٹھا رکھے ہیں۔ ان پر لکھا ہے کہ ” بجلی کی بے انتہا لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے “، ” ہمیں نیا نہیں، پرانا پاکستان چاہئے”۔ جبکہ مظاہرین خواتین میں بیشتر خواتین نے سفید رنگ کا برقع پہنا ہوا تھا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بلدیاتی انتخابات میں بھی خیبر پختوںخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago