پنجاب اسمبلی میں خلیفہ اول حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان میں قرار داد پیش، ان کی یوم وفات پر سرکاری چھٹی کی استدعا؛ مولانا محمد معاویہ

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) محمد معاویہ، جو کہ جھنگ سے پی پی 126 کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ہے۔ ان کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی۔

 

 

Advertisement

پیش کردہ قرار داد کے مطابق، حضور اکرمؐ کی شان بیان کرنے کے بعد خلافت راشدہ کا آغاز کرنے والے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان کئے گئے اور استدعا کی گئی کہ پاکستانی قوم کو خلفائے راشدین کی خدمات و فضائل سے روشناس کروانے کے لئے کم از کم ان کے ایام ہائے وفات پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کر کے ریاست مدینہ کے عنوان پر حکومتی سربراہی میں پروگرام منعقد کئے جائیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago