اہم خبریں

پہلے وزیراعظم پھر شادی۔۔ انوکھا بیان سامنے آگیا

مشہور سیاستدان اور لیڈر بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے کافی خبریں منظر عام پر رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے علاؤہ مین سٹریم میڈیا پر بھی یہ خبریں عام رہتی ہیں

اسی دوران وزیر اطلاعات سندھ منظور وسان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے جس کو لے کر سوشل میڈیا اور میں سٹریم میڈیا پر کافی بحث چھڑ گئی ہے۔ منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی 2022 یا 2023 میں وزیراعظم بننے کے بعد ہو گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اب حکومت نہیں چلا نہیں چلا سکتے جلد نئے الیکشن ہوں گے اب کی بار الیکشن میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کا مقابلہ ہوگا پی ٹی آئی اس بار کے الیکشن میں کہیں نظر نہیں آرہی اور جن لوگوں نے پچھلے الیکشن میں تحریک انصاف کا ساتھ دیا تھا وہ بھی اب ان کے ساتھ نہیں کھڑے۔

Advertisement

وزیر اطلاعات منظور وسان کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث کا انبار لگ گیا۔ کچھ نے ہیاں تک بھی کہ دی اک شاہد اب بلاول بھٹو زرداری کی شادی کبھی بھی نہیں ہو گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago