اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) کابینہ میں منی بجٹ کی باقاعدہ منظوری کی خبریں گردش کرنے لگ پڑی، جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی کر دی۔
تفصیلات کے مطابق، درآمدی کپڑے، جوتے اور پرفیومز وغیرہ مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ڈبے کا دودھ اور میک اپ کے سامان کی قیمیتں بھی بڑھنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق، ساائیکلوں پر دی گئی چھوٹ بھی واپس لے لی جائی گی۔ درآمدی مشینری اور پاور جنریشن پارٹس پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا امکان۔
دوسری طرف تقریباً 59 درآمد شدہ فوڈ آئٹمز، بیکری اور کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ملنے کا امکان۔ جبکہ امپورٹڈ موبائل فونز پر 17 فیصد اضافی ٹیکس کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس پر ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 100 فیصد اضافے کا امکان۔ 1000 سی سی زائد گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز۔
پیش کردہ منی بجٹ میں 350 ارب روپے کے ریونیو کیلئے اقدامات کی بھی تجویز پیش کی گئی ہے۔
تاذہ دودھ، گندم اور دالوں پر سیلز ٹیکس نہیں لگے گا۔ مرغی، گوشت، گنا اور چینی کا خام مال بھی ٹیکس سے مستنثنی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More