اہم خبریں

تعلیمی ادارے پھر سے بند ہونے کا خدشہ۔۔

پاکستان (نیوز اویل ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں 9 تاریخ کے بعد بھی مذید چھٹیوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 تاریخ تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوئی لیکن اس کے بعد 10 جنوری سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد وہ تعلیم اداروں میں جماعتوں کا بایکاٹ کریں گے۔

مزید وجہ بتاتے ہوئے جوائنٹ کمیٹی نے کہا کہ وہ بلدیاتی اداروں کے ماتحت کیے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

22 mins ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

6 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago