اہم خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے گھر گھس گئے۔۔ نئی مصیبت گلے پڑ گئی

کراچی (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ہراساں کیا گیا ہے اس حوالے سے انہوں نے وفاقی اور سندھ حکومت کو تین صفحات پر مشتمل ایک خط بھی لکھا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ افراد نے ان کے گھر میں گھس کر ان کو ہراساں کیا ہے اور دھمکایا ہے

مزید تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے خط میں انکشاف کیا ہے کہ ڈیفنس میں موجود ان کے گھر جب وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر کا کام کروا رہی تھی تو کچھ افراد گھر میں گھس آئے اور انہوں نے ان کو ہراساں کیا دھمکیاں دی ذاتی معلومات حاصل کی اور یہ بھی بتایا کہ ان کا تعلق حکومتی اداروں سے ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے تین صفحات پر مشتمل خط میں تفصیلات بتا کر انکوائری کا مطالبہ کیا ہے

Advertisement

یاد رہے کہ پچھلے سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ہونے والے صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں عدالت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو سرینا عیسیٰ کی جائیداد، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس کے معاملات کو پرکھنے کا حکم بھی دیا تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago