اہم خبریں

کرونا کی نئی قسم اومیکرون کے پیش نظر، سعودی حکومت کا حج آپریشن کے متعلق بڑا اعلان

جدہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) کرونا کی نئی قسم اومیکرون پوری دنیا میں سے سر اٹھانے لگ گئی ہے جس کے پیش نظر سعودی حکومت نے حج کے متعلق اہم فیصلہ لیا ہے ۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق ، سعودیہ کی حکومت نے حج آپریشن کے بارے میں ہونے والے اعلان کو موخر کر دیا ہے جبکہ حج کے لئے آنے والے زائرین کی تعداد اور ان کو ختمی اجازت دینے کے لئے سعودی حکومت باریک بینی سے موجودہ پیدا ہونے والے حالات کا جائزہ لے رہی ہے ۔

 

 

Advertisement

روزنامہ جنگ میں جاری ہونے ایک خبر کے مطابق پانچ لاکھ افرادکو حج کی اجازت دینے پر غور ، حتمی فیصلہ فروری میں کیاجائیگا ۔ حج جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہوگا جس میں صرف چھ ماہ رہ گئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ سال بھی حج کو کرونا کی وباء کے پیس نظر محدود کر دیا گیا تھا۔ جس کہ وجہ سے لاکھوں اس عبادت سے محروم ہو گئے تھے۔

 

 

Advertisement

تاہم یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے سعودی حکومت کے لئے کہ وہ کیسے اس صورت حال سے نمٹتے ہیں۔ کیو کہ حج کی مد میں ہونے والا اجتماع دنیا کا سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago