لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی اور عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ مختلف عمر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کر کے انہوں نے یہ اخذ کیا کہ جن بچوں کا آئی کیو لیول کم ہوتا ہے اور جنہوں نے زندگی میں کچھ حاصل نہیں کیا ہوتا تو ایسے مائنڈ سیٹ کے لوگ “یوتھییے” ہوتے ہیں۔
ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو حقائق کا تو کوئی علم نہیں ہوتا لیکن وہ ساری عمر پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ فنانس بل کی منظوری کے بعد حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں واضح اضافہ کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے پھر سے مہنگائی کا طوفان بڑھپا ہوگا۔
جبکہ دوسری طرف عوام کی فلاح کے لئے کام کرتے ہوئے، حکومت کی طرف سے صوبہ خیبرپختونخوا کے بعد اب صوبہ پنجاب میں بھی تمام خاندانوں کے صحت کارڈ بنا دئے گئے۔ جس کے تحت خاندان کے لوگ 10 لاکھ تک سالانہ اعلاج کروا سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More