اہم خبریں

ہارون رشید بھی حکومتی وزراء پر برس پڑے، وزراء میکڈنلڈ لینے کیا گئے، پوری دنیا میں سرکاری احکام۔۔۔ ہارون کی شدید تنقید

پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) ملٹی نیشنل فوڈ  برانڈ میکڈونلڈ کی نئی برانچ کا افتتاح پشاور میں کیا گیا، جس میں شرکت کرنے والے وزراء پر مشہور صحافی ہارون رشید نے شدید تنقید کی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پشاور میں میکڈونلڈ کی نئی برانچ کا افتتاح ہوا، جس میں تین وزراء نے شرکت کی۔

 

 

Advertisement

ان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک تو میکڈونلڈ کا کھانا صحت کے لئے مضر ہے۔ دوسرا ایسے اداروں کی وجہ سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو نقصان پہنچتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

تیسرا دنیا کے کسی ملک میں بھی سرکاری حکام ایسے بے ثمر کام میں شریک نہیں ہوتے۔

 

Advertisement

 

دوسری طرف وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی اور  کراچی میں گزشتہ ہفتوں میں بڑھتے کیسز اس بات کی دلیل ہے۔

 

Advertisement

 

حکومت نے شہریوں کے صحت کے مسائل کو حل کرنے کے لئے صوبہ خیبرپختونخوا کے بعد اب صوبہ پنجاب میں بھی تمام خاندانوں کے صحت کارڈ بنا دئے۔ جس کی مدد میں اب ایک خاندان 10 لاکھ تک سالانہ اعلاج کروا سکے گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago