لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک ) کرونا وباء کی نئی قسم اومیکرون کی نے پھر سے پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔
موجودہ صورت حال پر بات کرتے ہوئے، پاکستان قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہابز شریف نے ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا
پیغام میں انہوں نے کہا کہ اومیکرون کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے یہ پھر سے ایک سنجیدہ مسئلہ بن سکتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں سے کہے گے کہ وہ سماجی طور پر سختی سے کرونا سے بچاؤ کی ہدایات پر عمل کریں۔ جن سماجی فاصلے سمیت ماسک پہننا اور ہاتھوں کو اچھی طرح دھونا شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اومیکرون کو اپنے اوپر ہاوی نہیں ہونے دینا ہے۔
دوسری طرف، آپ کو بتاتے چلے کہ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتوں سے دیکھی جانے والی کراچی کی صورت حال کی پیش نظر اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ پاکستان میں اومیکرون موجود ہے۔
انہوں نے مزید عوام سے تاکید کی عوام ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرونا سے بچاؤ خی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More