اہم خبریں

امتحانات اور نئے تعلیمی سال سے متعلق حکومت کا اہم اعلان۔۔

پاکستان (اعتماد ٹی وی) کرونا کی وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا میں بھی تعلیمی نظام کا کوئی پرسان حال نہ رہا حکومتوں کو تعلیمی سسٹم کو ٹھیک کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی حوالے سے تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال یکم اپرل 2022 کو شروع کیا جائے گا جمات اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ دس سے بیس مارچ تک شروع ہو جائے گا۔ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ دس مئی سے شروع ہو گا جبکہ ایف اے، ایف ایس سی کے امتحانات 18 جون سے شروع ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے پچھلے دو سال 2020 اور 2021 کے دوران پاکستان کا تعلیمی نظام کرونا کی وبا کی نذر ہو چکا ہے لیکن اس بار پاکستان حکومت نے نئے تعلیمی سال کا آغاز بہترین طریقے سے کرنے کا سوچا ہے جس سے ملک کے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی اور بچوں کا مستقبل محفوظ رہے گا

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago