اہم خبریں

ریحام خان کے ساتھ سانحہ پیش آگیا۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پر شادی سے واپس آتے ہوئے ح-م-ل-ہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹویٹر کے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا اور بتایا کہ ان پر دو نامعلوم افراد جو کہ موٹر بائیک پہ آئے تھے انھوں نے ح-م-ل-ہ کیا اور ان کی گاڑی پر ف-ا-ئ-ر-ن-گ کی جب وہ اپنے بھتیجے کی شادی سے واپس آ رہی تھیں انھوں نے مزید لکھا کہ ان کے ڈرائیور اور پی ایس بھی گاڑی میں موجود تھے ابھی انہوں نے اپنی گاڑی تبدیل ہی کی تھی کہ ان کے ساتھ یہ واقع پیش آیا۔

سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے پر ہوئے اس واقعے کے پیش نظر حکومت کو بھی آڑھے ہاتھوں لے لیا اور اپنی ٹویٹ میں اپنے سابق شوہر عمران خان کی حکومت کو بھی یہ کہتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنادیا کہ یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، فراڈیوں کی حکومت میں خوش آمدید۔

Advertisement

یاد رہے کہ ریحام خان وقفے وقفے سے سوشل میڈیا ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان اور اس کی حکومت کے خلاف بیانات کا سلسلہ جاری رکھتی ہیں

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago