اہم خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پروفیسر محمد حفیظ کے اعلان نے پاکستانیوں کو دُکھی کر دیا۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف اور سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے کُل 55 ٹیسٹ میچز میں 3652 رنز، جن میں سے 12 ففٹیز اور 10 سینچریز بنائی اور 53 وکٹیں لی۔ اسی طرح 218 ون ڈے میچز کھیلے، جس میں6614 رنز بنائے جس کے ساتھ ساتھ 38 ففٹیز، 11 سینچریز اور 139 وکٹیں لی۔

 

Advertisement

 

 

جبکہ 119 ٹی ٹوئینٹی میچز کھیلے ہیں، جس میں 2514 رنز بنائے، 10 ففٹیز کی اور 61 ویکٹیں لی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago