اہم خبریں

موجود ہ آرمی چیف مو مزید توسیع نہیں ملے گی، ہارون رشید نے ساری کہانی بتا دی

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے آرمی چیف کو مقرر کرنے کا طریقہ تفصیلی طور پر بتا دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، تجزیہ نگار ہارون الرشید نے آرمی چیف کی تقرری کے طریقے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سینیئر پانچ جرنلوں کے ناموں پر مبنی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو ارسال کی جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کئ سیکرٹری ڈیفنس کا آرمی چیف کی تقرری میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا جبکہ وہی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پہلے تو ہم دائیں بائیں اور ادھر ادھر سے سرگوشیاں سنتے رہے مگر تازہ ترین مصدقہ خبر کے مطابق وہ میں توسیع نہیں چاہتا ۔

 

 

Advertisement

خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا بہتر ہے کہ سپریم کورٹ کی طرح سینئر موسٹ تقرر کیا جائے ۔

 

 

Advertisement

جبکہ اسی تناظر میں، یہ بات بھی قابل غور ہے کہ بھیجے جانے والے سینئر جرنیلوں میں وہ جرنل منتخب ہوتا ہے جس کو وزیر اعظم منتخب کریں جبکہ اگر ان پانچ ناموں سے پانچواں منتخب کیا جائے تو پھر 4 جرنیل ریٹائرمنٹ لے کر چلے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago