اہم خبریں

پاکستان کا برینڈڈ وزیراعظم کون ہے؟ عوام کا انوکھا احتجاج سامنے آگیا۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹوئیٹر پر آج پاکستان میں انوکھا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے ، جس کا اعنوان ہے “برینڈ وزیراعظم” ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جب اس ٹرینڈ کا تقابلی جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ پاکستان کی عوام نے سوشل میڈیا پر #برینڈڈ_وزیراعظم کے زیر سایہ عمران خان کع اسپورٹ کرنے کا ٹرئنڈ چلایا ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

اس ٹرینڈ میں ، زیادہ تر لوگوں نے عمران خان کی حمایت میں پوسٹ کی ہے اور کچھ لوگوں نے پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور سابقہ وزیر اعظم نواز شریف دونوں کی تصاویر شئیر کر کے لکھا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان برینڈڈ وزیر اعظم ہے جبکہ نواز شریف برینڈڈ نہیں بلکہ ان کا ریپلیکہ ہے۔

 

 

Advertisement

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگ پڑا ہے ۔ جس کے لئے تنبیہ پیغام پاکستان کے وزیر پلاننگ اسد عمر نے جاری کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا تھا کہ عوام سختی سے کرونا سے بچاؤ کے لئے بتائی گیی ہدایات پر فورا عمل کریں ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago