اہم خبریں

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر مصباح الحق بھی میدان میں آگئے، اہم اعلان جاری کر دیا

لاہور (اعتماد  نیوز  ڈیسک ) پاکستان کے مشہور آل راؤنڈر کرکٹر محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ جس کے بعد لوگوں نے ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  محمد حفیظ کے ریٹائرمنٹ کے پیغام کو ٹیگ کرتے ہوئے، مصباح الحق نے محمد حفیظ کو ان کے شاندار کیرئر پر مبارک باد دی۔

 

 

Advertisement

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ نے ہمیشہ پاکستان کی عزت اور فخر سے خدمت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محمد حفیظ 32 ایم او ایم اور 9 مین اف سیریز انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کئے ہیں، جس سے محمد حفیظ کی قدر کا با خوبی اندازا لگایا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

مصباح کا مزید کہنا تھا کہ انہیں محمد حفیظ پر بہت فخر ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے محمد حفیظ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز محمد حفیظ نے پیغام جاری کیا تھا کہ ان کا بین الاقوامی سفر بطور کرکٹ ختم ہوا چاہتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ وہ تسلی، سکون اور مزے سے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید شائقین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 18 سال اسپورٹ کی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago