اہم خبریں

میرے پاس الفاظ نہیں ہے جن سے میں آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں، جس طرح آپ سب نے اس تکلیف دہ وقت میں میرا اور میرے خاندان کا ساتھ دیا۔ ماں جی اب ہم میں نہیں لیکن۔۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) شعیب اختر نے اپنی والدہ کی وفات کے بعد عوام سے دردمندانہ اپیل کر دی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ “میرے پاس الفاظ نہیں ہے جن سے میں آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں، جس طرح آپ سب نے اس تکلیف دہ وقت میں میرا اور میرے خاندان کا ساتھ دیا۔ ماں جی اب ہم میں نہیں لیکن ان کی دعائیں اور دئے گئے اسباق ہم سب کے ستاھ رہینگے۔ ملک بھر سے آنے والے تمام بہن بھائیوں کا بہت مشکور ہوں”۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کی پھر سے بگڑتی صورت حال کے پیش نظر درخواست کرو گا کہ ہم گھر والوں کو اب کچھ اکیلے درکار ہے۔ اس لئے اب بس جہاں ہیں وہاں رہتے ہوئے والدہ کے لئے دعا کریں۔ دعاؤں کا طلبگار شعیب اختر۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ 25 دسمبر کو دنیا کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئی تھی۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، آپ کو بتاتے چلے کہ کرونا کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز کی تعداد پاکستان میں بتدریج بڑھ رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

جس کے پیش نظر، وفاقی وزیر اسد عمر نے بیان جاری کیا کہ عوام سختی سے کرونا سے بچاؤ کی ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس وباء کی زد میں پھر سے آنے سے بچا جائے۔

 

 

Advertisement

اس تناظر، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی قوم سے درخواست کی وہ کرونا ایس او پیز کا خاص خیال کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago