اہم خبریں

حکومت نے طلباء کے لئے خوشخبری کا اعلان کردیا

تعلیم (اعتماد ٹی وی) حکومت پنجاب نے طلباء کے لیے خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے بڑھا کر 13 جنوری تک کرنے کا سوچا جا رہا ہے چھٹیوں میں یہ اضافہ کرونا کی نئی قسم اومی کرون اور سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر کیا جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں عام طور پر یکم جنوری تک ہوتی ہیں لیکن اس بار کرونا وبا کے پیش نظر سردیوں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا کر جنوری کی چھ تاریخ تک کر دی گئی تھی لیکن اب سردی کی شدت میں اضافے اور کرونا کی نئی قسم کو بچوں کے لیے نقصان دہ دیکھتے ہوئے چھٹیوں کو بڑھانے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے

Advertisement

چھٹیوں میں مزید اضافے کا فیصلہ سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب سے مشاورت کے بعد طے پائے گا۔ چھٹیوں میں یہ اضافہ کرونا کے لیٹسٹ ورژن اور سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago