اہم خبریں

سعودی حکومت نے دوسرا عمرہ کرنے کی سہولت ختم کر دی

سعودی عرب (اعتماد ٹی وی) کرونا کی وبا ایک بار پھر سے حج اور عمرہ پر اثر انداز ہونے لگی۔ سعودی عرب نے کرونا کی وبا کے بڑھنے کے پیش نظر حج اور عمرہ کی پالیسیوں ممیں اہم تبدیلی کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے اب ایک عمرہ کرنے کے فوری بعد دوسرا عمرہ کرنے کی اجازت ختم کر دی گئی ہے

سعودی وزارت کے بیان کے مطابق پہلا اور دوسرا حج و عمرہ کرنے کے درمیان کم سے کم دس دن کا وقفہ ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے

Advertisement

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ دس دن سے کم وقفے پر اجازت نامہ کسی کو جاری نہیں کیا جائے گا کے مطابق یہ فیصلہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے سال بھی کرونا کی وجہ سے حج اور عمرہ کرنے والوں کو بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا اور سخت پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے لوگ عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے قاصر رہے امید ہے کہ یہ سال ویسی مشکلوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago