اہم خبریں

عمران خان کی آمدن ایک سال میں سو فیصد بڑھ گئی۔۔ سوالات اٹھنے لگے

پاکستان (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی جاری کردہ تفصیلات سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں عمران خان کے تین سال کے ادا کیے جانے والے ٹیکس میں حیرت انگیز فرق سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے سیاستدانوں کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جو کہ بہت حیرت انگیز ہیں وزیراعظم عمران خان کی امدن ایک سال میں تقریبا سو فیصد بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہے عمران خان نے 2017 میں ایک لاکھ تین ہزار سات سو تریسٹھ روپے ان ٹیکس ادا کیا تھا اور 2018 میں دو لاکھ بیاسی ہزار چار سو انچاس روپے ٹیکس ادا کیا تھا جبکہ 2019 میں ٹیکس کی مد عمران خان نے 98 لاکھ روپے ادا کیے ہیں

Advertisement

عمران خان کے تین سالوں میں ٹیکس کے اتنے فرق کو کچھ لوگ سوشل میڈیا پر سراہ رہے ہیں جبکہ کچھ سیاسی حریفوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے

سیاسی حریفوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو ایک لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا کرتے تھے لیکن وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نے ایک کروڑ ٹیکس کی ادائیگی شروع کردی ہے عمران خان نے ایسا کون سا کاروبار شروع کیا ہے انکی آمدن سو فیصد بڑھ گئی ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago