فوج کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سول اور فوجی تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ انڈین فوجی قیادت کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔ بھارت نے پورے خطے کے امن کے کئے مسئلہ بنایا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ بین الاقوامی کمیونٹی کی توجہ ہٹانا ہے۔

Advertisement

پاک فوج ترجمان کا کہنا کشمیر کا بدترین محاصرہ جاری ہے، جو کہ مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔

بھارتی فوج دہشتگردی کےنام پرکشمیریوں کونشانہ بنارہی ہے، بھارت جنیواکنونشن اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے، بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی مستند سیاسی قیادت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، اب ناصرف بھارت بلکہ کشمیری قیادت اور دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 2021 میں شمالی وزیرستان میں اہم آپریشن کیا گیا، اس آپریشن میں مکمل ریاستی رٹ بحال ہوئی، اگست 2021 میں افغانستان سے غیرملکی افواج کا اچانک انخلا ہوا جس کے اثرات پاکستان کی سکیورٹی پرپڑے۔ترجمان نے کہا کہ پاک افغان بارڈرپر باڑلگانے کا کام 94 فیصد مکمل ہوچکا ہے، باڑ کا مقصد لوگوں کو تقسیم کرنا نہیں انہیں محفوظ بنانا ہے، اس باڑ کو لگانے میں شہدا کا خون شامل ہے، یہ امن کی باڑہے اور مکمل ہوگی

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago