اہم خبریں

حکومت کا بیروزگار نوجوانوں کے لئے بڑا اقدام، اب نوکری کے حصول کے لئے عمر کی شرط ختم۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے بیروزگار عوام کو سرکاری نوکریوں پر رکھنے کے لئے بڑا قدم اُٹھا لیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پنجاب حکومت نے کرونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے نوجوانوں کے دو سالوں کا ازلہ کر دیا ہے۔ حکومت نے یہ اقدام اس لئے کیا تاکہ نوجوانوں کی زندگی کے 2 سال جب وہ کرونا کی وجہ سے کہی اپلائی نہیں کر سکے، وہ 2 سال ضائع نا ہو۔

 

 

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ 2 سالوں میں کورونا کی وجہ سے نوجوانوں کو بھی غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس صورت حال کے پیش نظر، حکومت نے پی ایم ایس امتحانات سمیت دیگر اعلان کردہ نوکریوں کے لئے عمر کی حد میں 2 سال کی رعائت کر دی ہے۔ اس فیصلے کی وجہ سے تمام نوجوانوں کو ملازمتوں کا مساوی موقع فراہم کیا جاسکے۔

 

 

Advertisement

جبکہ بیروزگار نوجوانوں کی طرف سے حکومت کے اس اقدام کو خوش آئین قرار دے کر سراہا ہے۔ نوجوانوں کی طرف سے حکومت کے اس فیصلے سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago