اہم خبریں

آسلام آباد میں بھی خواتین محفوظ ہی رہ سکیں

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پرامن شہر اسلام آباد میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب وہ ویڈیو زبان زد عام بحث کی لپیٹ میں ہے

یہ ویڈیو کسی عورت کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ہے جسے دو افراد موٹر بائیک پر جاتے ہوئے ہراساں کر رہے ہیں عورت ویڈیو بناتے ہوئے اپنی کار میں موجود ہے اور دو افراد موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے لگاتار عورت کو اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر ہراساں کر رہے ہیں

مزید تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک خاتون نے ویڈیو اپ لوڈ کی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون گاڑی میں موجود ہے اور دو اوباش لڑکوں کی لگاتار ویڈیو بنا رہی ہے جو اسے ہراساں کر رہے ہیں ہیں ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں لڑکوں کو بخوبی علم ہے کہ ان کی ویڈیو بن رہی ہے لیکن بنا کسی ڈر خوف کے وہ لڑکے اس خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے بائیک چلاتے جا رہے ہیں

Advertisement

خاتون نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لگاتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ اب خواتین اپنی گاڑیوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں ہمیں اس بات کو سیریس لینا چاہیے خاتون نے مزید اس ویڈیو کے نیچے اسلام آباد پولیس کو بھی مینشن کیا کیا اب دیکھنا یہ ہے کہ اسلام آباد پولیس اس ویڈیو پر کوئی ایکشن لیتی ہے یا نہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago