اہم خبریں

جو لوگ سردیوں میں پیاس لگنے کا انتظار کرتے ہے کہ پیاس لگے گی تو پانی پیئے گا، ان کو پانی کی کمی ہوتی ہے اور انہیں بیماریاں بھی لاحق ہو سکتی ہے۔

لاہور (اعتماد  ٹی وی) ڈاکٹر شہزاد بسرا کہتے ہیں کہ سردیوں میں کتنا پانی پینا چاہئے؟ کیا کم پانی پی کر بھی گزارا ہو سکتا ہے؟

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ گرمیوں میں تو انسانی جسم خودبخود پانی مانگتا ہے اور انسان کا ویسے بھی گرمیوں میں پانی پینے کا دل کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اور اس کی نسبت سردیوں میں پانی پینے کی خواہش ہی نہیں ہوتی اس لئے بہت سے لوگ سردیوں میں کم پانی پیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ جو لوگ پیاس کا انتظار کرتے ہیں کہ پیاس لگے گی تو ہی پانی پینا ہے وہ پانی کم پیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

اور اوپر سے سونے پر سہاگا کہ سردیوں میں ڈرائی فروٹس، بے شمار حلوے بھی کھائے جا رہے ہوتے ہیں۔ تو اس صورت میں ایسے لوگوں کے ساتھ بہت کچھ ہو سکتا ہے جیسا کہ :

Advertisement

 

سر درد، پانی کی کمی کی وجہ سے قبض، جلد کا خشک، ہو جانا۔ اسی طرح ہونٹ اور منہ خشک ہو جاتے ہیں اور بد بو آنا شروع ہوتی ہے۔ گردوں کے اوپر منفی اثرات ہوتے ہیں۔ جسم کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
تکھاوٹ ہونے لگتی ہے۔

 

Advertisement

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی 8 گلاس پانی کے لازمی پینے چاہئیں۔

9

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago