لاہور (اعتماد ٹی وی ) آپ کو ایسی باہمت بوڑی عورت سے ملواتے ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہیں لیکن ان کی انتی عمر ان کے حوصلے پست نا کر سکی۔ اور بجائے لوگوں سے وی بھیک مانگنے کے وہ اپنا اچھا روزگار کمانے میں کامیاب ہوئی۔
یہ کہانی تاجاں بی بی کی ہے، جو کہتی ہیں کہ انہیں دو مہینے ہو گئے ہیں بریانی بیچتے ہوئے۔ کہتی ہیں کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں اس کام میں کامیاب ہو چکی ہوں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے یہ کام کیسے شروع کیا تو انہوں نے بتایا کہ اس بریانی بیچنے کا خیال ان بیٹی نے ہی ان دماغ میں ڈالا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ وہ سوچتی تھی کہ وہ کسی دارالامان چلی جائیں کیونکہ ان سے اب گھروں میں جا جا کرکوئی کام نہیں کیا جاتا، نہ میرا شوہر کام کر سکتا ہے کیوں کہ اب ہم دونوں کی عمر بھی نہیں ہے۔
اب اور نا مجھ میں اتنی ہمت ہے کہ میں کوئی گھروں کےکام کروں تو میں نے سوچا کہ سب کچھ یہاں چھوڑ کر اپنی باقی کی زندگی کسی دارالامان میں گزار لوں۔
میری بیٹی نے کہا کہ آپ ایسا کریں کہ تھوڑی سی بریانی بنا کر لے جائیں۔ اس میں آپ کو فائدہ بھی ہوگا۔ اور آپ کا خرچا پانی بھی پورا ہو جایا کرے گا۔ میں نے کہا میں کس طرح جاؤں سڑک پر۔ میں نہیں جا سکتی، مجھے بہت شرم آتی ہے۔
میں ایسا کام کبھی نہیں کیا۔ میں سڑک پر جا کر کس طرح بیٹھ جاؤں۔
تو میری بیٹی نے میری مدد کی اور مجھے ایک ریڑھی خرید دی، اور کچھ میں نے خود ہمت کی۔ میں تھوڑے سے چاول پکا کر لائی اور اس ہی دن سارے چاول بک گئے۔ میں صاف ستھری بریانی بناتی ہوں کسی بھی ملاوٹ کے بغیر۔ اور میرا کام بھی بہت اچھا چل رہا ہے۔
کہتی ہیں کہ جس طرح سے کوئی بھی گاہک آئے میں ہر گاہک کو بریانی دیتی ہوں چاہے وہ جس بھی قیمت پر بریانی مانگے اور کبھی کبھار تو اللہ کی رضا میں مفت بھی دے دیتی ہوں یہ سوچ کر کہ اللہ خوش ہو گا اور میرے کاروبار میں برکت ڈلے گی۔ میں کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں جانے دیتی۔
دوسری طرف ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی موجود ہے جو اپنی عادات کی وجہ سے ہڈ حرام ہوئے اور کام کرنے کا تو ڈور کام سوچنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More