پاکستان (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حکومت نے نکاح سسٹم کو آسان سے آسان بنانے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے لیے نکاح رجسٹر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے نکاح کی آسانی اور نکاح کرنے والے خاندانوں کے آپس میں اعتماد کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں نکاح رجسٹر ختم کردیے جائیں گے اور ان کی جگہ ایک الیکٹرانک ٹیب متعارف کروائی جائے گی اور اس ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا جس کے استعمال کو آسان بنانے کے لئے امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ ایک ماہ کا کورس کروائے گی۔ الیکٹرونک ٹیب پر نکاح پڑھانے والے نکاح خان کا اکاؤنٹ بنایا جائے گا اور نکاح کی فیس مقرر کی جائے گی جو کہ نکاح خواں کی موبائل سم کے ذریعے لوکل گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونگے۔
ایک نکاح کی فیس جمع نہ کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہو سکے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہونگے بائیومیٹرک کی جائے گی۔ اگر شناختی کارڈ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوں گے تو گواہان کو قبول کیا جائے گا۔ نکاح خواں دلہا کی تصویر بنائے گا۔ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہونے کی وجہ سے اگر دلہا کسی بھی مقدمے میں یا ٹیکس چوری میں ملوث ہوا تو دلہا کو موقع پر ہی گرفتار کیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More