اہم خبریں

سعودی عربی میں پکڑے جانے والوں چوروں میں 5 کا تعلق پاکستان سے ہیں

ریاض (اعتماد ٹی وی) پانچ پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد کو چوری میں ملوث ہونی کی وجہ سے پکڑ لیا گیا۔

 

 

Advertisement

سعودی میڈیا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ، سعودی پولیس نے ٹرک سے سامان اور گاڑیاں چوری کرنے والے 7 افراد کو پکڑ لیا گیا۔

 

 

Advertisement

پولیس کے ترجمان مطابق، سات افراد کو پکڑا گیا، جن میں سے پانچ کا تعلق پاکستان سے ہیں اور 2 کا تعلق سوڈان سے ہیں۔

 

 

Advertisement

یہ لوگ مزید جاری کردہ ورک ویزے کی خلاف ورزی میں بھی ملوث پائے گئے جبکہ انہوں نے بھاری ساز و سامان چوری کرنے کے ساتھ ستھ گاڑیوں کے مشینری میں رد و بدل کیا۔

 

 

Advertisement

پکڑے جانے والوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس حرکت کے ارتکاب کے لیے ریاض میں ایک صنعتی ورکشاپ اور صحرائی علاقے میں دو مقامات کرائے پر حاصل کیے۔

 

 

Advertisement

ان مقامات سے تیس ٹرک، تین چوری ہونے والی گاڑیاں، اسپیئر پارٹس کو ذخیرہ کرنے کے لیے سامان اور کنٹینرز بھی درآمد ہوئے۔

 

 

Advertisement

انہیں پکڑنج کے بعد، ان کے خلاف ابتدائی قانونی اقدامات کیے گئے اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago