اہم خبریں

پاکستان کے سابقہ کپتان انضمام الحق کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی، شائقین پر عزم۔

پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی دنیا کی اہم شخصیت اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان انضمام الحق کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ سیزن میں انہیں پشاور ذلمی کا مینٹور مقرر کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

پشاور ذلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago