اہم خبریں

جہانگیر ترین کی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔۔ اہم انکشافات کر دیا

سیاست (اعتماد ٹی وی) جہانگیر خان ترین خود پر چلنے والے کیسس کے بعد اکثر خبروں میں نمایاں رہیں کہ وہ اب پی ٹی آئی میں ہیں یا نواز لیگ کی طرف جائیں گے اس معاملے میں اکثر ان سے سوالات کیے گئے لیکن کبھی جہانگیر خان ترین گروپ کی شکل میں لوگ سامنے آتے اور کبھی گروپ ختم ہوجاتا نظر آتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر خان ترین کو ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں دیکھا گیا تو ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کا ن لیگ کی طرف جھکاؤ نظر آرہا ہے جس پر جہانگیر خان ترین نے قہقہہ لگایا اور کہا کہ خواجہ سعد رفیق ہمارے پرانے دوست ہیں اور یہ دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔

صحافی نے مزید سوال کیا اور پوچھا کہ جہاز اس بار سعد رفیق کی طرف بھی آئے گا یا نہیں اس بات پر جہانگیر ترین نے پھر سے قہقہہ لگایا اور کہا کہ جہاز تو کسی بھی طرف جا سکتا ہے

Advertisement

جہانگیر خان ترین، عمران عباس، راجہ ریاض اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت کیے ہوئے ہیں

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago