اہم خبریں

بے روزگار نوجوانوں کے لیے اچھی خبر۔۔۔ نوکریوں کے لیے اپلائی کرنے کے لیے عمر کی حد کتنی ہو گی..

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا گریجویٹس میں چیک اور سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب جو کہ جی پی آ ر کے زیر اہتمام تھی میں شرکت کی اور اعلان کیا کہ پی پی ایس سی کے علاوہ پی ایم ایس کے امتحانات کے لیے عمر میں 2 سال کی رعائیت دی جائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کو بڑھایا جا رہا ہے تاکہ بے روزگاری کو کم کیا جا سکے اور اس کے لئے جہاں ایک لاکھ نوکریاں ہیں ان کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے کے جایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ محنتی نوجوانوں کو ان کی تعلیم اور قابلیت دیکھتے ہوئے ان کو میرٹ پر نوکریاں دی جائیں گی اور کسی بھی قسم کی رشوت اور سفارش سے پاک بھرتیاں کی جائیں گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے لیے مزید آ سانیاں پیدا کی جا رہی ہیں اور نوکریوں کے لیے اپلائی کرنے کے لیے عمر کی حد مزید 2 سال بڑھا دی گئی ہے اور ایسے اقدامات پہلے کسی حکومت نے نہیں کئے. انہوں نے مزید کہا کہ 740 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو دینے کا اعزاز ہماری حکومت کو ہی حاصل ہے ۔ اور نوکریوں میں لیا مزید بجٹ کی منظوری دی جا رہی ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago