اہم خبریں

بغیر عدت پوری کیے شادی۔۔ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ سردیوں میں زور شور سے شادیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور شادیوں کے سلسلے کے ساتھ کچھ خوشیاں اور پھر کچھ مسلئے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں اسی طرح کا ایک مسئلہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک کیس کی صورت میں سامنے آیا جس کا لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا۔

تفصیل کے مطابق ایک آدمی نے اپنی سابقہ بیوی کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی اور استدعا کی کہ اس کی سابقہ بیوی نے طلاق لینے کے اگلے ہی دن بغیر عدت پوری کیے دوسری شادی کرلی ہے اور لہذا اس کو بدکاری قرار دیا جائے۔

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت کی اور اپنا فیصلہ سنایا فیصلے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کو بدکاری قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں بتایا کہ اگر درخواست گزار کے بات کو مان بھی لیا جائے پھر بھی بغیر عدت کے شادی کرنے والوں کو بدکاری کا مرتکب قرار نہیں دیا جاسکتا ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago