اہم خبریں

حارث رؤف کو بھارتی سابقہ کپتان دوہنی نے بڑا تحفہ دے دیا، حارث بھی خوشی میں جھوم اٹھے

لاہور (اعتماد ٹی وی ) حارث رؤف نے سوشل میڈیا تصاویر شئیر کر کے بھارت مشہور کرکٹر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتنا ایم ایس دوہنی کا شکریہ ادا کیا

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  حارث رؤف نے کہا کہ ان کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ ایم ایس دوہنی نے اپنی ذاتی شرٹ انہیں گفٹ دی۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ 7 ابھی بھی جیتنے والا نمبر ہیں اور دہونی کا نمبر بھی ساتھ ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago