اہم خبریں

مری میں سردی کی وجہ سے وفات پانے والوں کی فہرست جاری کر دی گئی

راولپنڈی (اعتماد ٹی وی ) گذشتہ روز متعدد لوگوں کی جانیں سردی اور انتظامیہ کی وجہ سے ضائع ہو گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وفات پانے والوں میں 27 سالہ زاہد سمیت محمد اشفاق، مصروف، نوید اقبال، مسز نوید اقبال، سہیل خان، اسد، محمد بلال، بلاس حسین، شہزاد اور دیگر نا معلوم شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

درجہ بالا تفصیل ریسکیو 1122 مری کی طرف سے جاری گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago