اہم خبریں

مری میں برف کے نیچے دبنے والے واقعات کے بعد، وزیر اعلی پنجاب نے عوام سے اپیل کر دی۔

مری میں برف کے نیچے دبنے والے واقعات کے بعد، وزیر اعلی پنجاب نے عوام سے اپیل کر دی۔

 

 

Advertisement

مری (اعتماد ٹی وی) مری میں گزشتہ روز نا خوشگوان واقع پیش آیا، جس میں متعدد لوگ برف کے نیچے دب جانے کی وجہ سے اس دنیا سے چل بسے۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال پر قابو پانے کے لئے، وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے مری میں ایمبرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ اس کے ساتھ ہی فوجے دستے میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے پہنچ گئے۔

 

 

Advertisement

عثمان بزدار کے جاری کر بیان میں، ان کا کہنا تھا کہ ‏مری میں تمام اداروں کو برف میں پھنسے شہریوں اور گاڑیوں کو بچانے اور بحفاظت وہاں سے نکالنے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدیات دے دی گئی یے۔

 

 

Advertisement

 

انہوں نے مزید بتایا لہ گزشتہ رات تئیس ہزار سے زائد گاڑیاں علاقے سے نکال دی گئیں ہے جبکہ ا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

Advertisement

 

وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے مزید عوام سے درخواست کی کہ پولیس اور انتظامیہ کی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعاون کریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago