اہم خبریں

مری حادثات۔۔ اصل حقائق سامنے آگئے۔ ایس ایچ او مری

مری (اعتماد ٹی وی) مری میں ہونے والی اموات کی وجہ سامنے آگئ ایس ایچ او مری نے گاڑیوں میں ہونے والی اموات کی وجہ بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مری میں شدید برف باری کے دوران مختلف حادثات کی خبریں سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جنہوں نے مری کو ایک خوف زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے مری انتظامیہ نے مری میں ایمرجنسی نافذ کردی اور مری میں ہونے والی اموات کی پیش نظر مری میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مری کے راستوں کو کلیئر کروانے کے لیے مری میں رینجرز اور آرمی کو طلب کر لیا گیا اور جتنی عوام کو نکالا جا سکتا ہے گاڑیوں کو نکالا جا سکتا ہے نکالا جا رہا ہے

Advertisement

مری کے ایس ایچ او نے بتایا کہ لوگوں کی اموات گاڑی میں ہیٹر چلتا چھوڑ کر سو جانے کی وجہ سے ہوئی ہے

مزید بتاتے چلیں کہ پہلے بالکل واضح نہیں تھا کہ سردی کی وجہ سے اموات ہوئی ہیں یا کوئی اور وجہ رہی ہے۔ مری کے ایس ایچ او نے معاملہ واضح کردیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago