اہم خبریں

پاکستانی ٹیکس کو اربوں روپے کا نقصان۔۔ اہم انکشافات

میڈیا (اعتماد ٹی وی) روزنامہ جنگ کی رپورٹ نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ رپورٹ میں اے آر وائے نیوز اور پی ٹی وی کی غیر قانونی شراکت داری کو سامنے لایا گیا اور حکومت کی غیر ضروری غیر قانونی بےضابطگیوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اے آر وائے نیوز کو جب آئی سی سی براڈ کاسٹنگ میں پارٹنر بنایا گیا تھا اس وقت اے آر وائے نیوز کے پاس کوئی سپورٹس چینل موجود نہیں تھا۔ اگست 2021 کے جس “ایکسپریس آف انٹرسٹ” کا سہارا لیکر اے آر وائے کو نوازنے کی کوشش کی گئی تھی اس کے مطابق پی ٹی وی وی کی پارٹنر شپ گروپ ایم کے ساتھ تھی۔

پاکستانی عوام سے زبردستی لیے جانے والے ٹیکس پر چلنے والے ادارے پی ٹی وی کے اگست 2019 میں ہونے والے معاہدے کی تفصیلات ابھی تک پیش نہیں کی گئی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ماضی کی حکومتوں کی کارکردگی بھی اس معاملے میں ایسی ہی رہی ہے ہر حکومت اپنی من پسند ٹی وی چینلز کو نوازتی ہے اور اس سے اپنی مرضی کی براڈکاسٹنگ کرواتی ہے جس کا الٹیمیٹ نقصان پاکستانی عوام کے دیئے ہوئے ٹیکس اور پی ٹی وی کو پہنچتا ہے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago