اہم خبریں

مری واقعہ پر حامد میر اور شہباز گل گتھم گتھا ہو گئے، الزامات اور وضاحتوں کو نیا باب کھل دیا۔

مری ( اعتماد ٹی وی ) حال میں ہی مری میں برف کے نیچے دب جانے والے واقعہ کے بعد عوام میں حکومت کو لے کر شدید غصہ و غم پایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، حکومت کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‏کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ مری میں گورنر ہاؤس ہے، اس کو کیوں نہیں کھولا گیا؟

 

 

Advertisement

ان کا اس پر کہنا تھا کہ وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے اسی گورنر ہاؤس میں سونے کے لئے داخلے کی ناکام کوشش کر کے واپس آیئے ہیں۔

 

 

Advertisement

گل نے مزید بتایا کہ وہاں 10 فٹ برف ہے اور گورنر ہاؤس اندر جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ پیدل چل کر اندر جانے کی کوشش کی تو ان کی پوری ٹانگ برف میں چلی گئی۔

 

 

Advertisement

شہباز گل کے اس بیان پر پاکستان کے معرورف اینکر پرسن حامد میر کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ‏کیا فرمایا؟ 10 فٹ برف؟ اتنی برف میں ٹانکیں نہیں گردن بھی دھنس جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مبالغہ آرائی کا وقت نہیں ہے تھوڑا کم کر لیں 3 یا 4 فٹ کہنا مناسب ہے ورنہ کل کو آپ یہ بھی کہیں گے کہ یہ برف باری پچھلی حکومتوں کے دور سے جاری تھی۔

 

 

Advertisement

حامد میر کے اس بیان پر شہباز گل چپ نا بیٹھ سکے اور انہیں دعوت دے دی کہ اگر حامد میر فارغ ہے ان کے ساتھ وہاں چلے تاکہ آپ کو سب پتہ چل سکے۔

 

 

Advertisement

گل صاحب کا مزید کہنا تھا کہ 10 فٹ برف کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ بندہ پورے کا پورے اندر چلے جائے۔ شہباز نے کہا کہ انہیں پتہ ہے کہ میر صاحب کا قد چھوٹا ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید وضاحت دی کہ اگر برفباری 5 فٹ ہو تو 2 سے 3 فٹ پاؤں ہی نیچے جاتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago